the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مدھیہ پردیش کے ضلع علی راج پور کے ہیڈکوارٹر میں کمپیوٹر کلاس سے لوٹتے ہوئے ایک طالبہ کی اجتماعی آبروریزی کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔پولس سپرنٹنڈنٹ کے کارتک کین نے بتایا کہ شہر کے چاندپور روڈ پر واقع کوتوالی کے



نزدیک رہنے والی ایک 18 سالہ لڑکی کل شام بس اسٹینڈ کے نزدیک واقع ایک کمپیوٹر کوچنگ سینٹر سے سوروا روڈ سے ہوکر گھر لوٹ رہی تھی۔تبھی موٹر سائیکل پر سوار چار نوجوان اسے اٹھا کر ایک ویران علاقے میں لے گئے جہاں نہوں اس کی آبروریزی کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.